Advertisement

جہاز کی نشست اور اسپتال کے بیڈ میں کیا چیز مشترک ہے؟

اگر آپ نے فضائی سفر کیا ہو تو نوٹس کیا ہوگا کہ اس کی نشستیں نیلے رنگ کی ہوتی ہے جبکہ اگر کبھی آپ کا اسپتال جانے کا اتفاق ہوا ہوگا تو وہاں بھی بستر کی چادر، ڈاکٹرز کا گاؤن اور کوڑے دان سمیت دیگر چیزیں بھی نیلے رنگ کی ہوتیں ہیں۔

کبھی آپ نے اس بات پر غور کیا کہ جب آپ کسی جہاز میں داخل ہوتے ہیں تو نشستوں پر ایک مخصوص رنگ ہوتا ہے؟ تھوڑا دھیان دیں گے تو آپ کو یہ بات درست ہی لگے گی کیونکہ عام طور پر جہاز کی سیٹوں پر نیلا رنگ ہوتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق کچھ ایسی تحقیق بھی سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ نیلے رنگ کی موجودگی کی وجہ سے میٹابولزم سست ہوتا ہے اور اسی کی وجہ سے سکون کا احساس پیدا ہوتا ہے۔

ویسے تو بیشتر فضائی کمپنیاں اسی رنگ کا استعمال کرتی ہیں جبکہ کچھ ہلکے رنگ جیسے سفید وغیرہ کی نشتیں بھی بنواتی ہیں۔

اس نیلے رنگ کے انتخاب کی وجہ کچھ یوں سامنے آئی کہ فضائی کمپنیوں کی جانب سے مسافروں کا اعتماد حاصل کرنے اور انہیں سکون کا احساس دلانے کے لئے نیلے رنگ استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

فضائی کمپنیوں کا ماننا ہے کہ اس رنگ کی وجہ سے مسافر خود کو محفوظ اور پُرسکون محسوس کرتے ہیں۔

ایک ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسپتالوں میں بھی اس رنگ کا انتخاب اسی وجہ سے کیا جاتا ہے کیونکہ نیلا رنگ انسانی ذہن اور جسم کے لئے فائدے مند ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version