Advertisement

مختصر ترین زندگی والا جاندار

خالق کائنات کی بنائی گئی اس دنیا میں ہر قسم کی تخلیق موجود ہے اور  اسی خالق نے ایک ایسی مخلوق بھی پیدا کی ہے جس کی زندگی محض ایک دن کی ہوتی ہے۔

مختصر ترین زندگی رکھنے والا یہ جاندار ٹڈا ہے جسے مے فلائی بھی کہا جاتا ہے اور سورج ڈھلنے سے قبل ہی اس کی زندگی کا اختتام ہوجاتا ہے۔

ٹڈے دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں اور ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں ان کی 3 ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں، ان میں سے 600 صرف امریکا میں موجود ہیں۔

ٹڈے کا لاروا آبی ذخائر کے قریب پایا جاتا ہے اور ان کی غذا مختلف پودوں کے اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے۔

مے فلائی کا سائنسی نام ایفیمرپٹیرا ہے ، جو یونانی زبان سے نکلتا ہے اور اس کا مطلب ہے ‘مختصر المیعاد’۔

Advertisement

یہ بڑے گروپوں میں ابھرتے ہیں لیکن ان کی عمر مختصر ہے۔ مے فلائی کے دوسرے ناموں میں ڈائی فلائی ، ڈریک ، فش فلائ ، سینڈ فلائ اور شیڈ فلائی شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version