Advertisement

لکڑی کی الماری کو دیمک سے بچانے کے لئے نسخے

الماری، فرنیچر میں موجود وہ حصہ ہوتی ہے جو کہ زیادہ تر کپڑے اور برتن رکھنے کے کام آتی ہے۔

یہ لکڑی کی بھی ہوتی ہے اور آئرن راڈ کے مٹیریل میں بھی بنائی جاتی ہے ۔

کپڑے رکھنے والی الماریوں میں خاکے بنے ہوتے ہیں جن میں کپڑے لٹکائے بھی جاتے ہیں اور تہہ لگا کر رکھنا بھی چاہیئے۔

اسکے علاوہ برتن رکھنے والی الماری کو آج کے دور میں ڈیوائڈر کا نام دے دیا گیا ہے اس میں زیادہ تر جن دروازوں کا استعمال ہوتا ہے وہ شیشے کے ہوتے ہیں۔

آئرن کی نسبت لکڑی کی الماری دیر پا چلنے والی ہوتی ہیں کیونکہ ان میں دھول مٹی کی وجہ سے زنگ جلدی لگ جاتا ہے جبکہ لکڑی کی الماریاں پرانی ہوجانے کی وجہ سے ان میں دیمک لگ جاتی ہے جو آہستہ سے لکڑی کو ادر سے کھوکلا کردیتی ہیں۔

Advertisement

لیکن آج ہم الماریوں کو دیمک سے بچانے کے لئے کطھ ٹپس بتائیں گے۔

1۔ الماری میں روزانہ دھونی دیں، یعنی اگر آپ کے گھر میں کوئلے کا چھوٹا سا ٹکڑا موجود ہے تو اس کو اچھی طرح گرم کرکے الماری کے اندر رکھ دیں یا پھر دھونی دے دیں، اس سے ایک فائدہ تو یہ ہوگا کہ جتنے بھی چھوٹے موٹے اڑنے والے مچھر یا جو بھی حشرات ہوں گی وہ دور ہو جائیں گی اور دیمک بھی نہیں لگے گی۔

2۔ اسپرے بوتل میں مٹی کا تیل بھر لیں۔ پھر دیمک لگی جگہ پر اچھی طرح زیادہ سا اسپرے کریں تاکہ وہ جگہ مٹی کے تیل سے تر ہوجائے۔

3۔ آدھا گلاس سفید سرکہ میں 2 لیموں کا رس شامل کریں۔ پھر اس مکسچر کو اسپرے بوتل میں بھر کے رکھ لیں اور دن میں دو مرتبہ اس مسچر کو اسپرے بوتل کی مدد سے دیمک میں چھڑکاؤ کریں اور کچھ دن تک یہ عمل جاری رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version