Advertisement

میڈیسن کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان

فزیالوجی اور میڈیسن کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فزیالوجی اور میڈیسن کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔

میڈیسن کے شعبے میں خدمات نوبل انعام دو امریکی سائنسدانوں ڈاکٹر پروفیسر ڈیوس جولیس اور کیلیفورنیا  کے پروفیسر ڈاکٹر آرڈم پیٹاپوٹیم کو مشترکہ طور پردیا گیا ہے۔

خیال کیا جا رہا تھا کہ اس سال ممکنہ طور پر طب کا نوبیل انعام کورونا سے تحفظ کی ویکسین بنانے والے ماہرین کو دیا جائے گا۔

دونوں ماہرین نے دریافت کیا کہ کس طرح انسانی جسم سورج کو تپش کو محسوس کرتا ہے اور انسان جب ایک دوسرے سے گلے ملتے ہیں تو جسم میں کس طرح کے احساسات پیدا ہوتے ہیں۔

ان ہی ماہرین کی دریافت کے بعد ہی بخار اور اعصاب شکن درد سمیت کئی جسمانی بیماریوں کا علاج دریافت ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version