Advertisement

چاکلیٹ سے تیار کردہ ملبوسات پہن کر ماڈلز کی ریمپ پر واک

پیرس کے علاقہ پورٹ ڈے ورسائیلز میں ملبوسات کی انوکھی نمائش نے لوگوں کو حیران کر دیا اس نمائش میں چاکلیٹ سے بنے ملبوسات پیش کیے گئے ۔

فرانس میں  سالانہ چاکلیٹ فیشن شو کاانعقاد کیا گیا ہےجہاں مختلف ماڈلزنے چاکلیٹ سے بنے دیدہ زیب لباس زیب تن کیے اور ریمپ پر واک کی۔

اس نمائش میں مختلف اقسام کی چاکلیٹس نہ صرف دیکھنے والوں کے منہ میں پانی لے آئیں بلکہ اس سے بنے پہناوؤں نے انہیں مسحور کردیا۔پیرس میں منعقد اس انوکھے فیشن شو میں چاکلیٹ سے تیار کردہ ملبوسات اور مزے دار بیلجین چاکلیٹ نے ہر کسی کو للچا دیا۔

ڈارک اور وائٹ چاکلیٹ سے بنے منفرد ملبوسات پہنے ماڈلز کو ریمپ پر آئیں تو شرکاء حیران رہ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Next Article
Exit mobile version