Advertisement

عوام کو انٹرنیٹ کی مفت سہولیات پیش کرنے والا دنیا کا پہلا ملک کونسا ہے؟

آج کے دور میں انٹرنیٹ کی سہولیات کی مفت فراہمی نوجوان نسل کے  لئے ایک اچھا قدم ثابت ہوتا ہے۔

اس طرح کی سہولیات زیادہ تر دفاتر، یونیورسٹیز اور انسٹیٹیوٹ وغیرہ میں مہیا کی جاتی ہیں لیکن اب دنیا بھر میں حکومتیں بھی اس حوالے سے اپنا کام جاری رکھی ہوئی ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں اس وقت ایک ایسا ملک موجود ہے جو کہ عوام کو انٹرنیٹ کی مفت سہولیات مہیا کرتا ہے؟

جی ہاں! تائیوان ایک ایسا ملک بن چکا ہے کہ جو کہ اپنی عوام  کو مفت انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔

تائیوان حکومت کی حمایت سے ’مفت آئی تائیوان وائرلیس نیٹ ورک‘ پراجیکٹ کا آغاز 2011ءمیں کیا گیا تھا اور اس پراجیکٹ میں اب تک ملک بھر میں 15ہزار سے زائد ہاٹ اسپاٹ نصب کی جا چکی ہیں۔

Advertisement

یہ ہاٹ اسپاٹس بڑے سیاحی مقامات، ٹرانسپورٹیشن کے مراکز، ثقافتی مراکز اور حکومتی دفاتر سمیت دیگر مقامات پر نصب کی گئی ہیں۔

مقامی لوگوں اور سیاحوں کو اس مفت وائی فائی سے استفادہ کرنے کے لیے صرف مقامی فون نمبر کی ضرورت ہو گی جس کے ذریعے وہ رجسٹرڈ ہو کر 10 سے 20 ایم بی فی سیکنڈ کی رفتار کے حامل اس وائی فائی انٹرنیٹ سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
Next Article
Exit mobile version