Advertisement

دنیا کو شہابیوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ناسا کا نیا منصوبہ

دنیا کو شہابیوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ناسا کی جانب سے ایک نئے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے ۔

اس منصوبے کے تحت ناسا کی جانب سے خلاء میں ایک خلائی گاڑی بھیجی جائیگی جو کہ زمین کے قریب موجود شہابیوں سے ٹکرائے گی۔

 

ناسا نے اس منصوبے کو ڈارٹ کا نام دیا ہے جس میں خلائی گاڑی ڈیڈیموس شہابیہ سسٹم کے تقریباً 160 قطر والے ڈیڈیموس بی نامی شہابیے سے 24 ہزار فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹکرائے گی۔

اس خلائی گاڑی کو امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ونڈن برگ ائیر فورس بیس سے اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کے ذریعے چھوڑا جائے گا۔

اس حوالے سے ناسا نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ 24 نومبرکو شہابیوں سے ٹکرانے کے لیے ڈیزائن کی گئی پہلی خلائی گاڑی کو خلا میں بھیج کر کسی ممکنہ حملے کے سدباب کی ٹیکنالوجی کو ٹیسٹ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیٹ کی چربی ختم کرنے والا ’پانی‘ متعارف؛ مگر یہ کام کیسے کرتا ہے؟
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version