Advertisement

89 سالہ شخص نے فزکس میں پی ایچ ڈی کا خواب پورا کرلیا

زندگی کے 20 سال کے طویل عرصے کی انتھک محنت کے بعد 89 سالہ شخص  اپنے خواب کو پورا کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

امریکی ریاست سے تعلق رکھنے والے 89 سالہ مینفرڈ اسٹینر 20 سال کی محنت کے بعد شعبہ فزکس میں ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

مینفرڈ اسٹینر نے حال ہی میں براؤن یونیورسٹی سے اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرتے ہوئے اپنا برسوں پرانا خواب پورا کیا ہے۔

اسٹینر ڈگری حاصل کرنے کے بعد بہت خوش ہیں کیوں کہ وہ ہمیشہ سے اس کامیابی کو حاصل کرنا چاہتے تھے اور اس کے لیے وہ اپنے صحت کے ان مسائل سے لڑے جو انہیں ان کی تعلیم سے دور کرسکتے تھے۔

اپنی ڈگری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس ڈگری کو حاصل کرنا میری ان کی زندگی کا سب سے تسلی بخش کارنامہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version