Advertisement

موسمیاتی تبدلی برداشت کرنے والے آلوؤں کی پیداوار کی کوشش

مین یونیورسٹی کے محققین ایسے آلو بنانے کی کوشش کررہے ہیں جو موسمیاتی تغیر کے ساتھ بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ باقی رہ سکیں۔

پروفیسر گریگوری پورٹر کے مطابق بڑھتا درجہ حرارت اور آگے بڑھتا پیداوار کا موسم معیار کے مسائل اور بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تغیر کی علامات میں شدید بارشیں شامل ہیں اور آلو سیلابی صورتحال کو لمبے عرصے تک برداشت نہیں کرسکتے۔ اگر ہم مین میں آلو کی پیداوار جاری رکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں ایسی اقسام پیدا کرنی ہوں گی جو تغیر کو برداشت کرسکیں۔

ناسا کی ایک تحقیق کے مطابق موسمیاتی تغیر مکئی اور گندم کی فصل پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ یعنی مکئی کی فصل تنزلی جبکہ گندم میں 2030 تک ممکنہ طور پر اضافہ متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version