Advertisement

جنگل میں موسیقی کی شوقین ہرنیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوری ہے جس میں موسیقی کی شوقین ہرنیں جنگل میں دھن بجنے پر دور سے دوڑی چلی آتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جنگل میں انسانوں اور جانوروں کے درمیان خوشگوار اور ایک خوبصورت لمحے کو ظاہر کرتی ہے۔

ڈنمارک کے پارک میں بیٹھی ایک خاتون موسیقی کے آلے سیلو کو بجاتی ہے جس پر ہرنوں کو آہستہ آہستہ اس کے قریب آتے ہوئے دیکھا جاتا ہے جب وہ یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ سریلی دھن کہاں سے آرہی ہے۔

خاتون کا نام ڈیانا ہے اور وہ اپنے انسٹاگرام پیج پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں جب کہ مختلف حالات میں بھی آلہ موسیقی سیلو بجاتی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کیے جانے کے بعد سے اس ویڈیو کو 16،000 سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں جب کہ اس پر کئی تبصرے بھی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version