Advertisement

مگرمچھ نما جانور کی 24 کروڑ سال پُرانی باقیات دریافت

برِ اعظم افریقا کے ملک تنزانیہ میں مگرمچھ جیسے جانور آرکوسار کی نئی قسم کی 24 کروڑ سال پُرانی طاقتور جبڑوں اور چھری جیسے دانتوں کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔

یونیورسٹی آف برمنگھم کے ماہرینِ باقیات کا کہنا تھا کہ ممباوکالے رُہوہو نامی یہ جانور کی لمبائی 16 فِتٹ سے زیادہ ہوگی۔

اس جانور کو دیے گئے نئے نام کا کِسواہِلی زبان میں مطلب ہے ’رُہوہو بیسِن کا قدیم مگرمچھ‘۔ یہ زبان مشرقی افریقی خطے کی دو سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔

رُہوہو کی باقیات کا مطالعہ یونیورسٹی آف برمنگھم کے ماہرِ باقیات رِچرڈ بٹلر اور ان کے ساتھیوں نے کی۔

پروفیسر بٹلر کا کہنا تھا کہ یہ جانور کافی بڑا اور خطرناک شکارہ ہوگا۔

Advertisement

چار پیروں پر چلنے والے اس جانور کے متعلق انہوں نے مزید کہا کہ یہ آرکوسار وسطی تڑیسِک کاسب سے بڑے شکاری جانوروں میں سے ایک ہے جنہیں ہم جانتے ہیں۔

یہ باقیات سب سے پہلے رُہوہو بیسِن سے 1963 میں دریافت ہوئے تھے۔  اس سے دو سال قبل ہی تنزانیہ نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی۔

باقیات میں 2.5 فِٹ طویل کھوپڑی ہے جسمیں نچلے جبڑے کی ہڈی ہے اور مکمل دایاں ہاتھ ہے۔

ان باقایت کی نشاندہی تنزانیہہ اور زمبیا کے افراد نے کی تھی جو نا معلوم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version