Advertisement

شادی کی تقریب دولہا دلہن کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر بھارت میں شادی کی تقریب کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کو دولہے کو مٹھائی پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جسے وہ نظر انداز کر دیتا ہے۔

تاہم دلہن تھوڑی دیر تک کوشش کرتی ہے لیکن دولہا کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام ہو کر اس کے چہرے پر مٹھائی مار دیتی ہے۔

دلہن کی اس حرت پر دولہے کو شدید غصہ آی اور اُس نے دلہن کے منہ پر تھپڑ مار دیا۔

بعد ازاں جوڑے کے درمیان تھپڑوں کا تبادلہ شروع ہو جاتا ہے اور دونوں ایک دوسرے پر خوب تھپڑ برساتے ہیں۔

بعدازاں، معلوم ہوا کہ یہ ویڈیو دراصل اصلی نہیں بلکہ ایک پیروڈی تھی۔

Advertisement

یہ ویڈیو مقبول بھارتی کامیڈین سنیل گروور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو کو 4 ملین سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version