Advertisement

طوفانی بارش بھی بے صبر دولہے کو نہ روک سکی، بارات کی دلچسپ ویڈیو وائرل

شادی منسوخ یا ملتوی ہونے کی صورت میں آپ کی تمام کوششوں کو ضائع ہوتے دیکھنا بہت مایوس کن ہے ،اسی سے ملتی جلتی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طوفانی بارش کے بعد بھی بارات اپنے رستے پر  رواں دواں ہے۔

بھارت میں انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جب طوفانی بارش بھی بے صبر دولہے کو نہ روک سکی اور وہ  بارات لے کر نکل پڑا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح باراتی خود کو بارش سے بچانے کے لئے پلاسٹک شیٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔

بارات کے ساتھ بینڈ والے بھی ہیں جو بارش کے بعد بھی اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/ShailenderYadu/status/1544548061992853505

Advertisement

ویڈیو کے وائر ل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس پر تبصرہ کرنا شروع کر دیا کچھ لوگوں نے تو یہ بھی کہا کہ ’حالات کچھ بھی ہوں ہم دلہن لے کر ہی جائیں گے‘۔

ایک اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ باراتی کس طرح بارش سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور اسی خوشی کو دوبالا کرنے کے لئے بارش کے پانی میں ہی ڈانس کرنا شروع کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version