Advertisement

پرواز کے دوران طیارے کے دونوں پائلٹ سو گئے، پھر کیا ہوا؟

اکثر ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جنہیں سننے یا دیکھنے کے بعد انسان کا دل دہل جاتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جب پرواز کے دوران طیارے کے دونوں پائلٹ سو گئے۔

15 اگست کو ایک طیارہ سوڈان سے ایتھوپیا کے لیے روانہ ہوا،  بوئنگ 737 کو کنٹرول کرنے والے دونوں پائلٹوں کے سفر کا اختتام عدیس ابابا کے ائیرپورٹ میں ہونا تھا مگر ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ وہ اس کے اوپر سے گزر گئے۔

دونوں پائلٹ لینڈنگ کے وقت 37 ہزار فٹ کی بلندی پر میٹھی نیند سو گئے ،ائیر ٹریفک کنٹرول نے دونوں پائلٹ کو جگانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے۔

Advertisement

دونوں پائلٹ اس وقت جاگے جب آٹو پائلٹ موڈ ڈس کنکٹ ہوگیا اور الارم بجنے لگا۔

Advertisement

اس موقع پر دونوں پائلٹ پریشان ہوگئے پھر سے طیارے کو واپس موڑا اور لینڈنگ کی دوسری کوشش کی۔

دونوں پائلٹ 25 منٹ تاخیر سے بحفاظت طیارے کو نیچے اتارنے میں کامیاب ہوگئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version