Advertisement

سائنسدانوں نے بالآخر زمین جیسا سیارہ ڈھونڈ نکالا

اس خبر میں آج ہم آپکو زمین جیسے ایسے سیارے کے بارے میں بتائیں گے جس کو سائنسدانوں نے ڈھونڈ نکالا ہے۔

زمین سے متعلق ہمارے ذہنوں میں بے شمار سوالات ہوتے ہیں، یہ سوالات ہمارے نظامِ شمسی سے باہر کے سیاروں کی تلاش میں ماہرین فلکیات کی رہنمائی کرتے ہیں اور اس بار شاید ماہرین کو خزانہ مل ہی گیا ہے۔

ایک ایسا سیارہ سیارہ دریافت ہوا ہے جس میں بہت گہرا سمندر ہو سکتا ہے، اس سے بھی زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ زمین جیسا سیارہ ہے۔

ہم سے تقریباً 100 نوری سال کے فاصلے پر”TOI-1452 b”  نامی یہ سیارہ زمین کے برعکس دو ستاروں کے گرد چکر لگا رہا ہے، جو صرف ایک سورج کے گرد گھومتے ہیں جبکہ یہ سیارہ زمین سے تقریباً پانچ گنا بڑا ہے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق اس کی کثافت گہرے سمندر کے برابر ہوسکتی ہے۔

Advertisement

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے مطابق یہ سیارہ اپنے ستارے کے گرد صرف 11 دن میں چکر مکمل کرتا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس سیارے پر ایک سال صرف 11 دن کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version