پولینڈ میں نظر آنے والا سیاہ رنگ کا نایاب ہرن

مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ میں سیاہ رنگ کا نایاب ہرن دیکھا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں سیاہ رنگ کے نایاب ہرن کو دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ نایاب ہرن پولینڈ کی باریکزی وادی میں پایا گیا ہے، سیاہ رنگ کا بڑے سینگوں والا خوبصورت ہرن درخت کی شاخ کھا رہا ہے جس کی گردن اور قد عام ہرنوں کے مقابلے میں اونچا ہے۔
AdvertisementRare black fallow deer seen in the Baryczy valley in Poland.
( by tanczacachmura) pic.twitter.com/mvQyT1AxRG— Gabriele Corno (@Gabriele_Corno) August 16, 2022
واضح رہے کہ اس کی ویڈیو کو اب تک 12 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement