Advertisement

کیا آپ تصویر میں نظر آنے والی اس سیلفی کی قیمت جانتے ہیں؟ رقم جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

تصویر میں نظر آنے والی اس سیلفی کی قیمت10 ارب ڈالر ہے۔

حال ہی میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے بانی مارک زکر برگ نے گرافکس سے تیار کردہ 10 ارب ڈالرز کی اپنی سیلفی پوسٹ کی جو انٹرنیٹ پر مذاق کا نشانہ بن گئی۔

 ہورائزن ورلڈز نامی گیم کو میٹاورس پلیٹ فارم سے مزید 2 ممالک میں متعارف کروانے کا اعلان مارک زکر برگ نے اپنی ایک ڈیجیٹل اوتار کی سیلفی پوسٹ کرتے ہوئے کیا تھا۔

  تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارک زکربرگ کا ڈیجیٹل اوتار پیرس کے ایفل ٹاور کے سامنے کھڑا ہے۔

Advertisement

 سوشل میڈیا صارفین نے اس تصویر کا خوب مذاق اڑایا۔ بعدازاں مارک زکر برگ نے اہم اپ ڈیٹس بشمول نئے اوتار گرافکس کو جلد متعارف کروانے کا اعلان کیا۔

 فیس بک اور انسٹاگرام پر مارک زکر برگ نے زیادہ بہتر اواتار کی تصویر بھی پوسٹ کی اور کیپشن میں لکھا کہ ’ میں جانتا ہوں کہ حال ہی میں جو تصویر میں نے پوسٹ کی وہ بہت سادہ تھی، وہ ایک لانچ کے لیے جلد بازی میں لی گئی تھی‘۔

انہوں نے لکھا کہ ’ ہورائزن ورلڈ کے گرافکس بہت کچھ کرنے کی قابلیت رکھتے ہیں اور ان کو بہت تیزی سے بہتر کیا جائے گا،۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement

اگر آپ کے پاؤں کی بھی دوسری انگلی لمبی ہے تو یہ بات ضرور جان لیں

اگر آپ کے پاؤں کی بھی دوسری انگلی لمبی ہے تو یہ بات ضرور جان لیں۔

ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ کچھ افراد کے پاؤں کی دوسری انگلیاں انگوٹھے سے لمبی ہوتی ہیں اور یقیناً ایسے افراد آپ کے آس پاس بھی موجود ہوں گے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟

اگر آپ نہیں جانتے تو آئیے اس خبر میں ہم آپکو بتاتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کی ساخت سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مستقبل میں کسی شخص نے کیسا کام سر انجام دینا ہے، پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق ایسے افراد کے ذہنوں میں نئے نئے خیالات اور رائے آتی رہتی ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کام نپٹا لیا جائے، یہ لوگ زبردست شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔

Advertisement

ماہرین نے بتایا کہ ایسے لوگ دیکھنے میں انتہائی تیز ہوتے ہیں اور مشکل سے مشکل کام کو بہت جلد سیکھ لیتے ہیں، ایسے افراد مشکل مسائل کا آسان حل تلاش کر لیتے ہیں اور یہ لوگ مختلف کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں بھی انتہائی ماہر ثابت ہوتے ہیں، یہ ایک وقت میں کئی ساری ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version