پاکستان میں اسٹار لنک سیٹلائٹ کا خوبصورت نظارہ

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں اسٹار لنک سیٹلائٹ کا نظارہ دیکھا گیا ہے۔
پاکستان میں سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف حصوں میں اسٹار لنک سیٹلائٹ دیکھی گئی جسے شہریوں نے کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا ۔
اسٹار لنک سیٹلائٹ اسپیس ایکس کا پراجیکٹ ہے جو کہ دنیا بھر میں بنا کسی تعطل کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس مہیا کرتا ہے۔
اس کے علاوہ اسٹار لنک ابھی 40 ممالک میں انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ اسٹار لنک سیٹلائٹ کے اس خوبصورت نظارے نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

