Advertisement

بظاہر خوبصورت نظر آنے والا خون خوار پرندہ

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے مغرب میں بحرالکاہل کے آتش فشاں جزائر میں پایا جانے والا خوبصورت اور چھوٹا سا پرندہ جیوسپیزا ڈیفیسیلز سیپٹینٹریونالس یا ویمپائر فنچ کے نام سے موسوم ہے

حقیقی زندگی میں یہ واقعی خون خوار پرندہ ہے اور یہ انتہائی غیرعمومی بات ہے کہ اصل میں اس کی خوراک ہی دوسرے پرندوں کا خون ہے۔

بحرالکاہل میں واقع گلاپاگوز نامی مجموعہ الجزائر کے صرف دو جزیروں میں پایا جانے والا ویمپائر فنچ دراصل نوکیلے چونچ والے گراؤنڈ فنچ فیملی کا ہی ایک حصہ ہے.

بظاہر تو یہ بھی بے ضرر نظر آتا ہے تاہم اس کے چونچ کچھ زیادہ ہی نوکیلے اور تیز ہوتے ہیں جو کہ کبھی کبھی یہ پھلوں اور گری والے میووں کو توڑنے کے لیے استعمال کرتا ہے اور جب اسے یہ چیزیں نہیں ملتیں تو پھر یہ بڑے پرندوں کی جلد پر حملہ آور ہوکر ان کا خون پیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version