Advertisement

پہچانیں یہ پاکستان کی کون سی مشہور شخصیت اور ان کی اہلیہ ہیں؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ مذکورہ تصویر میں پاکستان کی کون سی مشہور شخصیت اور ان کی اہلیہ ہیں۔

اکثر سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے اداکار اور اداکارہ اپنی اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں اور وہ تصاویر ان کے مداحوں کو بھی بے حد پسند آتی ہیں لیکن ایسا بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے کہ سیاسی شخصیات اپنی کوئی بچپن کی تصویر شیئر کریں۔

کیا آپ اوپر دی گئی تصویر میں موجود جوڑے کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ یہ لوگ کون سے مشہور شخصیات ہیں؟

آپ میں سے بہت ہی کم لوگ ہوں گے جو اس کو پہچان پائیں گے۔

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

Advertisement

تصویر میں موجود آدمی کا تعلق اب سیاست سے ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ جوڑا کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شفقت محمود اور ان کی اہلیہ ہیں۔

  شفقت محمود عمران خان کے دورِ حکومت میں وفاقی وزیر تعلیم بھی رہ چکے ہیں۔

شفقت محمود کی بیٹی پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version