ابلے ہوئے انڈے کو 3 سیکنڈز میں چھیلنے کا آسان طریقہ

ہمیں ابلے ہوئے انڈے کھانا پسند ہے، بعض اوقات چھلکا بہت آسانی سے نکل جاتا ہے، لیکن اکثر ہم اتنے خوش قسمت نہیں ہوتے۔
چھلکا انڈے سے چپک جاتا ہے اور ہمیں بڑی محنت سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو چھیلنا پڑتا ہے۔
ہر انڈا مختلف ہوتا ہے
انڈے کو چھیلنے کو آسان بنانے کے بارے میں بہت سارے نکات موجود ہیں، لیکن کوئی بھی اتنا حیرت انگیز نہیں ہے جتنا ہم آج آپ کو بتائیں گے۔
آپ اکثر سنتے ہیں کہ انڈوں کو تازہ ہونا چاہیے، یا تازہ نہیں ہونا چاہیے، یا آپ کو برتن سے نکالنے کے فوراً بعد انہیں ٹھنڈے پانی میں رکھنا چاہیے ۔
جب آپ کا انڈا ابل جائے تو ایک گلاس میں پانی بھریں اور اس میں انڈے کو ڈال دیں پھر اس گلاس کو کچھ سیکنڈز تک ہلائیں اور آپ کے انڈے سے چھلکا اتر جائے گا، طریقہ کار نیچی دی ہوئی ویڈیو میں دیکھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

