Advertisement

موٹرسائیکل کا پیٹرول کس طرح بچایا جائے؟ جانیں 5 آسان طریقے

پیٹرول

آج کل تقریباً ہر گھر میں موٹرسائیکل موجود ہے اور لوگوں کا ماننا ہے کہ بائیک کا سفر  گاڑی کے مقابلے میں زیادہ اچھا ہوتا ہے کیوں کہ انسان باآسانی کہیں بھی جا سکتا ہے۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ موٹرسائیکل کا پیٹرول کیسے بچا سکتے ہیں۔

سختی سے ایکسیلیٹر کو دبانا پیٹرول تیزی سے ضائع کرتا ہے، کوشش کریں کہ ایکسیلیٹر کا استعمال نرمی کے ساتھ کریں ورنہ موٹرسائیکل میں کوئی بڑی خرابی بھی ہو سکتی ہے۔

اگر آپ موٹرسائیکل کو چلاتے وقت ایک رفتار پر رکھیں تو آپ باآسانی پیٹرول بچا سکتے ہیں لیکن اگر آپ ایک اسپیڈ میں بائیک نہیں چلاتے تو اس سے بائیک پیٹرول زیادہ پینا شروع کردیتی ہے۔

بریک کو بار بار دبانے سے پرہیز کریں، ورنہ انجن پر فرق پڑتا ہے اور اس سے بائیک پیٹرول زیادہ پیتی ہے۔

Advertisement

 بار بار گئیر تبدیل کرنا اور ایکسیلیٹر اور کلچ کو دبانا پیٹرول ضائع ہونے کا سبب بنتا ہے تو کوشش کریں کہ لور گئیر کو زیادہ دیر تک استعمال نہ کریں۔

 موٹرسائیکل کا استعمال کرتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ ائیر فلٹر کو بلاک ہونے سے روکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version