Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کونسے پھل ہیں جنہیں آپ سبزیاں سمجھ کر ہی کھاتے رہے؟

سبزیاں سمجھ کر خریدے جانے والے پھل جان کر آپ ہو جائے گے حیران۔

 جی ہاں یہ سبزياں جن کو ہمیشہ سستا سمجھ کر ہم خریدتے آئے ہیں دراصل وہ  سبزیاں نہیں ہیں بلکہ پھل ہیں۔

یاد رہے کہ سائنسی ماہرین کے مطابق پودے پر پھل لگنے کے بعد جو چیز بنے گی اور جس میں بیچ ہوں گے اس کو سائنسی بنیاد پر پھل تصور کیا جائے گا۔

چلیں اب ہم آپ کو ان سبزیوں کے بارے میں بتائيں گے جو درحقیقت میں پھل ہیں۔

 1: بھنڈی

Advertisement

بھنڈی لوگ سالوں سے پکا پکا کر کھا رہے ہیں مگر جب مہنگائی کے اس طوفان میں اس کی مہنگے ہونے کے اسباب پر ریسرچ کی تو پتہ چلا کہ ہم نے ہمیشہ بھنڈی کی بہت کم قیمت ادا کی ہے یہ ایک پھل ہے

 2: بینگن

 جی بینگن بھی ایک سبزی نہیں بلکہ یہ ایک پھل ہے۔

3: شملہ مرچ

Advertisement

شملہ مرچ سبزی نہیں بلکہ پھلوں کے خاندان کا ایک فرد ہے۔

 4: کھیرا

کھیرا ویسے یہ ایک حقیقت ہے کہ کھیرے کا استعمال کسی نے کبھی سبزی کے طور پر نہیں کیا بلکہ اس کو پیاز کے ساتھ ملا کر بطور سلاد کھایا جاتا ہے مگر خریدا ہمیشہ سبزی کی قیمت میں ہی جاتا تھا  تاہم کھیرا بھی سبزی نہیں بلکہ پھل ہے۔

5: ٹماٹر

Advertisement

  ٹماٹر یہ وہ واحد چیز ہے جس کے بارے میں بچے بچے کو پتہ ہے کہ یہ سبزی نہیں پھل ہے مگر اس کے باوجود اس کو جب بھی خریدنا ہوتا ہے انسان جاتا سبزی والے کے پاس ہی ہے۔

6: مرچ

 مرچ بھی ایک سبزی نہیں بلکہ یہ ایک پھل ہے۔

7: مٹر

اس کے علاوہ مٹر کا شمار بھی سبزی میں نہیں پھل میں کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version