تھکاوٹ دور کرنے کیلئے بی مانو بھی مساج کروانے لگی، ویڈیو دیکھیں

پالتو بلی کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
سوشل میڈیا پر ایک پالتو بلی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی اپنی آنکھوں میں ڈراپس دلوا رہی ہے۔
ویڈیو میں بلی کو مساج کرواتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
انسٹاگرام پر کورین کیپشن کے ساتھ یہ ویڈیو پوسٹ کی گئی جسے 4.2 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔
تاہم اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر 30 اگست کو پوسٹ کیا گیا تھا جسے اب تک 2.39 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔
واضح رہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس بلی کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement