لڑکی کودرخت سے پھل توڑنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، اپنا ہی سر تڑوابیٹھی، ویڈیو دیکھیں

یہ تو حقیقت ہے کہ شہر اورگاؤں کی زندگی میں واقعی بہت فرق ہے۔
ایسے ہی دو لڑکیوں کی درخت سے پھل توڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو لڑکیاں درخت پر سے پھل توڑ رہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے دو لڑکیاں درخت کے نیچے دوپٹہ پھیلائی ہوئی ہیں اور پھل توڑ رہی ہے ہیں لیکن اچانک ایک لڑکی کے سر پر بڑا ناریل آ کر گر جاتا ہے۔
تاہم ساتھ میں موجود لڑکی جیسے ہی یہ منظر دیکھتی ہے تو اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو ’سائیکو بیہاری‘ نامی صارف نے انسٹاگرام پرشئیر کیا۔
دو لڑکیوں کی وائرل ہونے والی ویڈیو کو 26,000 سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ اس ویڈیو کو 1,700 لائکس بھی مل چکے ہیں۔
واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر ہنسی پر قابو پانا مشکل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

