سوشل میڈیا پر ’ڈیری ملک پکوڑے‘ کے چرچے، یہ کیسے بنتا ہے ؟ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ڈیری ملک پکوڑے زیرِ بحث ہیں۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی ڈیری ملک پکوڑے بنا رہی ہیں۔
ڈیری ملک پکوڑے کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہ ہی وجہ ہے کہ ڈیری ملک پکوڑے کو کچھ خاص پسند بھی نہیں کیا جا رہا ہے اور سب اس عجیب و غریب ڈش سے ناپسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔
Advertisement
یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر پوسٹ کی گئی تھی اور وہاں سے یہ ویڈیو ٹوئٹر اور انسٹا پر بھی وائرل ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ انسٹا پروائرل ہونے والی ویڈیو کو 2.533 لاکھ سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

