اب چاند کی سیر زمین پر بھی ممکن، مگر کیسے؟

دبئی میں چاند کی شکل کا ایک ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس میں ٹہرنے والے زمین پر رہ کر ہی خلا کی سیاحت کا لطف اٹھا سکیں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں 5 بلین ڈالرز کی لاگت سے چاند کی شکل کا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا۔
مون ورلڈ ریزورٹ میں سالانہ ایک کروڑ افراد قیام کرسکیں گے۔ ہوٹل کی عمارت کی تعمیر48 ماہ میں مکمل ہوگی۔
چاند کی شکل کے ہوٹل میں مہمان صفر کشش ثقل، چاند کی سطح پرچہل قدمی اور چاند گاڑی کی سیر کا لطف اٹھاسکیں گے۔
چاند کی شکل کے ہوٹل کی لمبائی 200 میٹرز سے زیادہ ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

