Advertisement

نڈر خاتون نے ہزاروں فٹ کی فضائی بلندی پر اسکائی ڈائیونگ کے دوران پائی کھا کر سب کو حیران ہی کر دیا ، ویڈیو دیکھیں

ایڈونچر کے شوئقین خاتون کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی دورانِ اسکائی ڈائیور پائی خوب مزے لیتے ہوئے کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 تاہم ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کا نام میک کینا نائپ ہے۔

یاد رہے کہ اس قسم کی دلچسپ اور حیرت میں مبتلا کردینے والی ویڈیو میک کینا نائپ کے انسٹاگرام پر بھری ہوئی ہیں۔

خیال رہے کہ میک کینا کو اس کے پاس سے گزرنے والے ہوائی جہاز کو فلائنگ بوسے دیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ان  کی انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو اب تک 20 ملین ویوز مل چکے ہیں۔

Advertisement

میک کینا  نےجیکسن مشی گن میں نپولین کیفے سے پائی خریدا تھا کیونکہ ان کا کیفہ پائیوں کے لیے بے حد مشہور ہے۔

اس کے علاوہ میک کینا اسکائی ڈائیونگ کے دوران پہلے بھی برگر، پیزا اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء کھا چکی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اس طرح کے سٹنٹ پر حیران رہ گئے اور کچھ ان کی تخلیقی صلاحیتوں سے بھی کافی متاثر ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے مزاح پر مبنی کمنت کیا کہ کسی کے سر پر آسمان سے گرنے والی پوری پائی کا تصور کریں۔

جبکہ ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا کہ میں حیران ہوں کہ پائی کہاں سے گر رہی ہے۔

اس کے علاوہ ایک اور صارف نے لکھا کہ اب میں جانتا ہوں کہ میرے دوستوں کے چہرے پر اترنے والی پائی کہاں سے آئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version