Advertisement

کوکا کولا اور پیپسی کے حیرت انگیز فوائد

اگر آپ کے لان یعنی گھر کے باغیچے یا پھر گھر میں اگائی سبزیوں میں کیڑے مکوڑوں ، سنڈیوں اور گھونگوں کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے لیکن آپ مہنگے اور مصر صحت پیسٹیسائیڈز خریدنے سے گریزاں ہیں تو کوکا کولا یا پیسپی کی کچھ مقدار کو اسپرے بوتل میں ڈال کر انہیں باغیچے، سبزیوں پر اسپرے کردیں۔

اس سے کیڑے مکوڑے، سنڈیاں اور گھونگے مر جائیں گے اور ایک بوتل میں سارا باغیچہ بھی نبٹ سکتا ہے۔

لیکن ایسا کیوں ہے؟

شاید آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو لیکن پیپسی/کوک کے ہر لیٹر میں 0.0150 ملی گرام پیسٹی سائیڈز یعنی کیڑے مار ادویات شامل کی جاتی ہیں جس کے باعث ان کا فزدیگر کاربونیٹڈ مشروبات کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔

اور دوسری وجہ یہ ہے کہ کوک و پیپسی ایسڈک یعنی تیزابی اثرات رکھتی ہیں آپ کسی بھی وقت PH پیپر خرید کر اسے پیپسی یا کوک میں ڈبو کر اس کی بدلتی رنگت سے اس کی PH ویلیو معلوم کرسکتے ہیں،

Advertisement

تو ایک طرف مشروب میں شامل پیسٹیسائیڈز تو دوسری طرف اس کی تیزابیت ، کیڑے مکوڑوں کے خاتمے کے لیے انتہائی معاون ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version