بلیاں بھی ہوئیں جدید، واٹر ڈسپینسر سے پانی پیتی بلی نے سب کے دل جیت لیے،ویڈیو دیکھیں

ایک بلی کے انوکھے انداز سے پانی پینے کی ویڈیو نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بلی واٹرڈسپینسرسے پانی پی رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی واٹر ڈسپینسرکے پاس آتی ہے ٹیپ کھولتی ہے اور پانی پینے لگتی ہے۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو کو بچے تو بچے بڑے بھی بہت پسند کررہے ہیں۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement