تیز رفتار ٹرین کی بس سے ٹکر؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو دیکھیں

تیز رفتار ٹرین کی بس سے ٹکرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
نیدرلینڈز میں تیز رفتار ٹرین بس سے ٹکرا گئی لیکن کوئی جانی تقصان نہیں ہوا کیونکہ بس ریلوے کراسنگ پر پھنس گئی تھی اور حادثے سے پہلے ہی بس میں موجود تمام مسافروں کو نکال لیا گیا تھا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بس ریلوے کراسنگ پر پھنسی ہوتی ہے کہ اچانک تیز رفتار ٹرین آتی ہے اور بس سے ٹکرا جاتی ہے۔
جیسا کہ دیکھا جاسکتا ہے کہ بس خالی ہے تو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Advertisement
واضح رہے کہ حادثے سے قبل بس میں 85 مسافر موجود تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

