تصویر میں نظر آنے والی عام سی چپل کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

آن لائن بازار ایسی اشیاء اور مصنوعات سے بھرا ہوا ہے جو بغیر کسی وجہ کے مضحکہ خیز مہنگی ہیں۔
ہم نے کئی لگژری آئٹمز دیکھے ہیں جو بھاری مقدار میں فروخت ہو رہے ہیں۔
ایسا ہی ایک پروڈکٹ آج ہم آپ کو دکھائیں گے جو دکھنے میں تو ایک عام سی چپل ہے لیکن اس کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی۔
یہ چپل مشہور برانڈ ’Hugo Boss‘ کی ہے جس کی قیمت جاننے کے بعد صارفین کی جانب سے مزاحیہ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
Advertisementwhat the actual fuck pic.twitter.com/mvOvNBmCme
— Dew (@itmedew) October 16, 2022
اس چپل کی قیمت پاکستانی 24 ہزار روپے ہیں۔
ایک صارف نے کہا کہ یہ لڑکیوں کی ہوائی چپل ہے تو ایک نے کہا کہ اس چپل سے پٹنے پر برا بھی نہیں لگے گا۔
AdvertisementIs chappal se maar khake Bura bhi nhi lagega!
— Mansi Mishra (@mansi_mishra__) October 17, 2022
Girl that’s a hawaii chappal bye https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/10/220264/amp/
— mrig unleashed (@mrigyaavarma) October 17, 2022
ایک اور صارف نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ باتھ روم کی چپل دھوپ میں اپنا دن گزار رہی ہے۔
Bathroom chappals getting their day in the sun 😂😂 https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/10/220264/amp/
— . (@TandooriCutlet) October 17, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News