Advertisement

شرابی کو کاٹنے کے بعد کوبرا کا کیا حال ہوا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت میں ایک حیرت انگیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کوبرا سانپ نے شرابی کو کاٹا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کوبرا، جو عام طور پر پائے جاتے ہیں، دنیا کے خطرناک ترین سانپوں میں سے ایک ہیں یہ انتہائی زہریلے ہوتے ہیں اور ان کے کاٹنے سے  کوئی بھی مر سکتا ہے لیکن اس نشے میں دھت آدمی کا دعویٰ ہے کہ ایک کنگ کوبرا خود ہی اسے کاٹنے سے مر گیا۔

اتر پردیش کے کشی نگر کے ایک ضلع اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ایک شخص عجیب شکایت لے کر پہنچا۔

اس نے دعویٰ کیا کہ ایک کنگ کوبرا نے اسے دو بار اس کے جسم پر کاٹا اور آدمی کے بجائے سانپ جلد ہی مر گیا اس بات کو ثابت کرنے کے لیے وہ مردہ سانپ کو پولی تھین میں اپنے ساتھ اسپتال لے آیا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے مزاحیہ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version