گاڑی چلانے پر کتے کا چالان، پھرکیا ہوا؟ مضحکہ خیز ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر یقیناً آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آ جائے گی۔
یہ ویڈیو کلیفورنیا کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کتا جس کا نام ’بوبا‘ ہے ایک گاڑی میں سوار ہے جو کہ بظاہر ایک ریموٹ کنٹرول نظر آرہی ہے لیکن کتا اسے خود چلا رہا ہے۔
اس کے بعد کتے کو ایک پولیس آفیسر نے روکا لیکن جیسے ہی پولیس آفیسر کتے پر ٹریفک کے کچھ اصولوں کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے لگتا ہے تو کتا وہاں سے بھاگ جاتا ہے۔
ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس پر مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

