Advertisement

جنگلی ریچھ کے ڈر سے ایک شخص نے درخت پر پناہ لے لی،ویڈیو دیکھیں

ایک شخص نے جنگلی ریچھ سے اپنی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی لیکن کیا وہ اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو سکا؟

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص ریچھ سے خود کو بچانے کے لیے درخت پر چڑھ گیا۔

 ویڈیو میں سیاہ ریچھ کو ایک آدمی پر حملہ کرنے کے لیے اس آدمی کے پیچھے درخت پرچڑھتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

 تاہم یہ ویڈیو جنگل کے پاس سے گزارنے والی گاڑی میں موجود شخص نے بنائی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

لیکن گاڑی  میں موجود  شخص بنا مدد کے وہاں اُس شخس کی جان بچانے کے لیے رُکا نہیں بلکہ اپنی جان بچاتے ہوئے چلا گیا۔

تاہم آگے کیا ہوا ہوگا اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے لیکن آدمی کے بچنے کے امکانات کم تھے کیونکہ ریچھ زیادہ تیزی سے درخت پر چڑھنے کا ہنر جانتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ’’او ایم جی۔‘‘

  سوشل میڈیا پر جانوروں سے منسلک اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر انسان خوفزدہ ہو جاتا ہے۔

  جنگلی حیاتیات کے ماہرین کے مطابق ریچھ کا شمار ذہین زمینی جانوروں میں ہوتا ہے۔

 کیونکہ ریچھ واحد وہ جانور ہے جس کے پاس سب سے زیادہ تیز دماغ ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ کالے ریچھ کا حملہ جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version