Advertisement

71 سالہ امریکی شخص کا انوکھا کارنامہ، نو جوان بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکے

71 سالہ بزرگ امریکی شخص نے 4000 کلومیٹر پر ہائیکنگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔

 سوشل میڈیا پر امریکہ سے تعلق رکھنے والے شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

بزرگ شخص کی وائرل ہونے والی ویڈٰو دیکھ کرہر آنکھ دنگ رہ گئی۔

جی ہاں ، پیسیفک کریسٹ ٹریل نامی شخص نے 4000 کلومیٹر سے زیادہ کا پیدل سفر ہائیکنگ کر کے مکمل کر لیا۔

پیسیفک کریسٹ ٹریل نے ریاستہائے متحدہ کے تین ریاستوں میں پھیلے سات قومی پارکوں سے گزار کر یہ سفرطے کیا۔

تاہم اوٹی اور کرس نامی جوڑے نے 2 ستمبر کو پیسیفک کریسٹ ٹریل کی ویڈیو پوسٹ کی جسے اب تک 6.45 لاکھ سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کیپشن میں اس جوڑے  نے بتایا کہ اس بزرگ شخص سے ملاقات 2,653 میل پگڈنڈی پر سٹیہکن کے مقام پر ہوئی۔

 واضح رہے کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 71 سالہ بزرگ شخص ایک بیگ پہنے پگڈنڈی پر  اپنا بنایا ہوا گانا گا رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version