جوتوں کے نیچے یہ دو اضافی سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ جوتوں کے نیچے یہ دو اضافی سوراخ کیوں ہوتے ہیں۔
روزمرہ زندگی میں آپ کتنی ہی ایسی چیزوں کو دیکھتے ہیں جن بارے نہ تو سوچتے ہیں اور نہ ہی جاننے کی کوشش کرتے ہیں یہ کیوں بنائی گئی ہیں۔
اسی طرح کیا آپ جانتے ہیں کہ جوتوں کے نیچے یہ دو اضافی سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟ یقیناً اسے دیکھ کر آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اس کا مقصد کیا ہے تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کی بورڈ میں F اور J کے بٹن پر یہ نشانات کیوں ہوتے ہیں؟ اس کا مقصد آپ کو معلوم نہیں ہوگا
اکثر جاگرز یا اسپورٹ شوز کے کناروں پر دو اضافی سوراخ ہوتے ہیں جن کے بارے میں کچھ لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ یہ ہوا کی گزر کے لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ پیروں میں آنے والے پسینے کو روکا جا سکے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ان سوراخوں کا مقصد پیروں کو اضافی تحفظ دینا ہوتا ہے۔
اگر جوتا پیر کے اندر مکمل طور پر فٹ نہ ہو تو ان سوراخوں میں سے لیسز کو گزار کر جوتے کو مزید ٹائٹ کیا جا سکتا ہے جس سے جوتے کے اندر پیر مڑنے سے بچ سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سردیوں میں استعمال ہونے والی ٹوپی میں یہ چیز کیوں ہوتی ہے؟ اس کی دلچسپ وجہ آپ کو معلوم نہیں ہوگی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News