Advertisement

’فائرپان‘ کھانے والی لڑکی کی ویڈیو نے سب کو ہنسنے پر مجبو ر کردیا ، ویڈیو وائرل

آپ نے تمباکو پان ، میٹھا پان اور خوشبو والے پان کے بارے میں تو سنا ہو گا لیکن کیا آپ نے کبھی فائر پان کے  بارے میں سنا ہے۔

 جی ہاں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی پان کی شاپ سے فائر پان خریدتی ہے لیکن کھا نہیں پاتی۔

’فائرپان‘ کھانے کی خواہش رکھنے والی لڑکی اپنی یہ خوائش تو پوری کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی دکان والا اس لڑکی کو فائر پان بنا کر کھلانے لگتا ہے لڑکی پھونک مار کے آگ بچا کر پان کا مزہ خراب کردیتی ہے۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو 19 ملین ویوز مل چکے ہیں جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ عورت کچھ بھی کر سکتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فائر پان ویسے تو دنیا بھرمیں مخلتف جگہوں پر مل جاتا ہے لیکن یہ ویڈیو دہلی کی ہے جہاں فائر پان کے ساتھ ساتھ پان کی دیگر منفرد اقسام فروخت کی جاتی ہے جس میں بٹرسکوچ، چاکلیٹ، بلیو بیری، تمباکو، میٹھا اور خوشبو والے پان شامل ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version