Advertisement

ٹریفک پولیس اہلکار کا نو پارکنگ بتانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل

بھارت میں ٹریفک پولیس اہلکار کے دلچسپ انداز میں گانا گا کر نو پارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

نو پارکنگ سے متعلق منفرد انداز میں لوگوں کو آگاہ کرنے والا ٹریفک پولیس اہلکار سوشل میڈیا صارفین کو پسند آگیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں  ٹریفک پولیس کا اہلکار باقاعدہ مائیک پرمشہورپنجابی گانے کی پیروڈی کرتے ہوئے لوگوں کو نو پارکنگ سے متعلق آگاہ کررہا ہے۔

ٹریفک پولیس اہلکار گا گا کر لوگوں کو بتا رہا ہے کہ اگر نو پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرکے گئے تو کرین گاڑی لے جائے گی اور واپسی  میں لوگوں سے پوچھتے رہو گے کہ میری گاڑی کہاں گئی۔

بھارتی ٹریفک پولیس اہلکار کی ویڈیو دیوالی کے موقع پرسامنے آئی ہے جسے اب تک ہزاروں لوگ لائیک اور ری ٹوئٹ کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version