Advertisement

سحر طاری کردینے والی چاند کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

سحر طاری کر دینے والی چاند کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں فلکیاتی فوٹوگرافر نے 8 انچ کی ٹیلی اسکوپ سے چاند کی واضح تصاویر لی جس کو دیکھ کر سب حیران ہوگئے ہیں۔

ایرانی نژاد امریکی دریا کاوا مرزا نے چاند کی کُل 360 تصاویر لیں پھر انہیں ملا کر ایک تصویر تشکیل دی جس میں چاند پر پڑنے والی سورج کی روشنی چاند پر موجود لاتعداد گڑھوں اور مختلف نشانات کو واضح کر رہی ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمین سے سُرمائی اور سفید نظر آنے والا چاند صرف دو رنگوں پر مشتمل نہیں ہوتا بلکہ نیلے اور سرخ سمیت دیگر مختلف ہلکے رنگ بھی اس میں موجود ہوتے ہیں۔

یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے جبکہ صارفین اس پر مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version