Advertisement

امیر ممالک ٹریفک جام ختم کرنے کے لیے سپر مین کی مدد کیسے لے رہے ہیں؟ دیکھیے

اکثر سوشل میڈیا پر ایسی چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان ہنسنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور کچھ ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو حیرت میں مبتلا کردیتی ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکار ٹریفک پولیس کے ڈرون پر سوار ہے اور ہر آنے جانے والے گاڑی پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ تیز رفتار ڈرون قانون کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو نہ صرف وارن کر رہا ہے بلکہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں بھی مدد کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بندر نے پتھر مارنے والے شخص کو پٹخ دیا، ویڈیو وائرل

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی جبکہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کوہ پیما کی سیاہ ریچھ کے ساتھ دل دہلا دینے والی لڑائی؛ ویڈیو دیکھیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version