ہیلمٹ والا سبزی فروش سوشل میڈیا پر وائرل؛ ویڈیو دیکھیں

سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر ایسی مزاحیہ ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھنے والے خوب محظوظ ہوتے ہیں۔
بھارت کی گلیوں میں گھوم کر ٹھیلے پر سبزی بیچنے والے نے ٹریفک پولیس کے چالان کے ڈر سے ہیلمٹ پہن لیا۔
Bhai apka knowledge to Kamal hai bhai 🤣🤣 pic.twitter.com/twjvQhNe6a
— ShaCasm (@MehdiShadan) October 9, 2022
وائرل ویڈیو میں سبزی فروش کو ہیلمٹ پہن کر سبزی بیچتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں لوگوں کے سمجھانے پر ٹھیلے والا بمشکل ہیلمٹ اتارنے پر راضی ہوا۔
اس سبزی والے سے لوگوں نے پوچھا کہ ہیلمٹ کیوں پہنا ہے؟ تو اس نے کہا کہ آگے جاؤں گا تو پولیس والے روک لیں گے۔
اس ہیلمٹ والے سبزی فروش کی ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

