Advertisement

جینز کی پینٹ پر یہ دھاتی بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ جینز کی پینٹ پر یہ دھاتی بٹن کیوں ہوتے ہیں۔

روزمرہ زندگی میں آپ کتنی ہی ایسی چیزوں کو دیکھتے ہیں جن بارے نہ تو سوچتے ہیں اور نہ ہی جاننے کی کوشش کرتے ہیں یہ کیوں بنائی گئی ہیں۔

اسی طرح کیا آپ جانتے ہیں کہ جینز کی پینٹ پر یہ دھاتی بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ یقیناً اسے دیکھ کر آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اس کا مقصد کیا ہے تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جینز کا سائز چھوٹا کرنے کا ایک حیران کن طریقہ

جینز کی پینٹ پر سنہرے بٹن دیکھ کر سب یہی سمجھتے ہیں کہ یہ خوبصورتی اور ڈیزائن کے لیے بنائے جاتے ہیں جبکہ حقیقت اس سے کافی مختلف ہے۔

Advertisement

جینز کی پینٹ بنیادی طور پر ورکنگ کلاس کے لوگوں کے لیے بنائی گئی تھی جس کا مقصد ایسا لباس بنانا تھا جو کہ زیادہ جلدی گھسنے سے بچ جائے۔

اس وجہ سے اس کی جیبوں پر ایسے دھاتی بٹن لگائے گئے تھے جو کپڑے کو رگڑ سے بچاتے تھے اور اس کی عمر بڑھاتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ نے کبھی سوچا کہ جینز میں یہ چھوٹی جیب کیوں ہوتی ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Next Article
Exit mobile version