Advertisement

طویل پرواز کے دوران بچی نے اپنی شرارت سے مسافروں کی ناک میں دم کردیا

پروازوں میں بچوں کے ساتھ سفر کرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے کیونکہ زیادہ تر والدین اپنے بچوں کے رونے یا پروازوں میں شرارت کرنے کے حوالے سے فکر مند ہوتے ہیں۔

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پرواز کے دروان ایک بچی شرارت کرتے ہوئے پلاسٹک کے فوڈ ٹرے پر چھلانگ لگا رہی ہے۔

طیارے میں تفریحی کرتے ہوئے بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں بچی کو فوڈ ٹرے ٹیبل پر ننگے پاؤں چھلانگ لگاتے دیکھا گیا ہے جبکہ اس ویڈیو کا عنوان جنگلی بچے کے نام سے رکھا گیا ہے۔

اس ویڈیو پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ “میں حیران ہوں کہ بچی کے والدین نے اسے ایک بار بھی نہیں روکا، یہ دیکھنے کے بعد ایسا محسوس ہوا کہ اس بچی کے والدین اسے روکنے میں ناکام ہے اور اسے یہ کرنے کی اجازت دے رہے ہیں”۔

Advertisement

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ “اکیلے سفر کرنے والے نوجوانوں کے لیے کوئی الگ پرواز ہی نہیں ہے” جبکہ ایک اور صارف نے بچے کے حق میں کہا کہ “اس طرح کے والدین بنیں، یہ صرف ایک بچہ ہے اسے بچہ ہی رہنے دیں اور چیل کریں”۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version