Advertisement

150 فٹ لمبی داڑھی کی زنجیر بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

امریکا میں مردوں کے ایک گروپ نے 150 فٹ لمبی داڑھی کی زنجیر بنا کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست وائیومنگ کے شہر کیسپر میں منعقد ہونے والی داڑھی اور موچھوں کی چیمپئن شپ میں ریکارڈ کے لیے امیدواروں نے مقابلہ کیا، مقابلے میں لوگوں نے ایک دوسرے کی داڑھیوں کو جوڑ کر زنجیر بنائی۔

ریکارڈ بنانے کے لیے شریک ایک امید وار کا کہنا تھا کہ آپ کو اس کوشش میں آدھے گھنٹے تک ساکت کھڑا رہنا ہوتا ہے کیوں کہ اگر آپ بہت زیادہ ہلیں گے تو آپ کی زنجیر ٹوٹ سکتی ہے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ 2007 میں جرمنی میں 62 فٹ 6 انچ لمبی زنجیر بنا کر قائم کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version