طوطے کی مہارت دیکھ کر صارفین حیران و پریشان؛ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک طوطے نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طوطا میز پر پڑے کاغذ کے ٹکڑوں کو مہارت کے ساتھ اپنے پروں میں پیوست کرتا ہے، اور ایسا کرنے کے بعد وہ دیوانہ وار گھومتا ہے اور خود کو مور سمجھنے لگتا ہے۔
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ خواتین کو متاثر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

