سموسے نہیں صرف سموسے کے کارنر دستیاب، سموسہ کورنر شاپ کے سوشل میڈیا پرچرچے

سموسہ کارنر شاپ کے سوشل میڈیا پرچرچے شروع و گئے۔
جی ہاں گزشتہ دنوں سے ایک سموسہ کارنر شاپ سوشل میڈیا پرزیرِ بحث ہے۔
Since it is the season of turning Twitter polls into products, here’s real proof that this works:
The founder of @Samosa_Party just DM’ed me that they were inspired by my recent poll about samosa crust vs. filling and they’ve actually launched “Samosa Corners” 🤯
AdvertisementCrust wins 😋 pic.twitter.com/Is50RtsyqQ
— Shreyas Doshi (@shreyas) November 2, 2022
اس سموسہ کارنر شاپ کی منفرد بات یہ ہے کہ یہاں سموسے نہیں صرف اور صرف سموسے کے کارنر سیل ہوتے ہیں۔
ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی سموسہ کارنرشاپ کی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔
تاہم وائرل ہونے والے سموسہ کارنر کے بارے میں ٹویٹر پر کچھ صارفین نے رائے بھی دی ہے۔
In a samosa, which part do you enjoy more?
— Shreyas Doshi (@shreyas) September 16, 2022
صارفین کی جانب سے اس نئی ڈش کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
کرسپی براؤن سموسمہ کارنر جسے آپ چٹنی کے ساتھ کھا کر اس کا مزہ دوبالا کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے لوگوں کو نت نئے انداز میں سیل ہونے والی ڈشز کا بھی تیزی سے پتہ چل جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News