Advertisement

گنیز ورلڈ ریکارڈز میں نام شامل ہونے والے نوجوان نے سب کو حیران کر دیا

گنیز ورلڈ ریکارڈز میں نام شامل ہونے والے نوجوان نے ایک منٹ میں تیز ترین تالیاں بجانے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ ڈیلٹن میئر نے تالیاں بجا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی جانب سے 20 سالہ ڈیلٹن میئر نامی کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریکارڈ ہولڈر ڈیلٹن میئر نے اپنے ہاتھوں سے ایک منٹ میں سب سے زیادہ تالیاں بجانے کا ریکارڈ بنایا۔

Advertisement

ویڈیو شیئرکرتے ہوئے بتایا  گیا ہے کہ ڈیلٹن میئر نے ایک منٹ میں 1140 تالیاں بجا کر سب کو حیران کردیا۔

واضح رہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی جانب سےاکثر ایسی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جن میں لوگوں کو مختلف ریکارڈ بناتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version