Advertisement

کم وقت میں واشنگٹن کے تمام میٹرو اسٹیشنز گھومنے کا عالمی ریکارڈ قائم

امریکا میں ایک سیاحتی بلاگر نے 8 گھنٹے اور 54 منٹوں میں دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے تمام میٹرو اسٹیشنز گھوم کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لوکس وال نے واشنگٹن میٹروپولیٹن ایریا ٹرانزٹ اتھارٹی کے سِلور لائن سروس کے تمام اسٹیشنز کم وقت میں گھومنے کا ریکارڈ بنانے کا چیلنچ اٹھایا۔

لوکس وال نے اپنے سفر کی شروعات نیو ایشبرن اسٹیشن سے کی جس کا اختتام 8 گھنٹے 54 منٹ بعد ہنٹنگٹن اسٹیشن پر کل 97 اسٹیشنز گھومنے کے بعد ہوا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ لوکس وال کا وقت گزشتہ بنائے جانے والے ریکارڈ سے تقریباً ایک گھنٹہ زیادہ تھا۔

دسمبر 2019 میں اسکاٹ بینیٹ نے یہ ریکارڈ 7 گھنٹے 59 منٹ میں بنایا تھا لیکن تب سے اب تک میٹرو میں چھ اسٹیشنز کا اضافہ ہو چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version