Advertisement

بیٹی کی شادی میں شوہر کی بیوی کو طلاق؛ ویڈیو وائرل

مصر میں بیٹی کے شادی کے موقع پر شوہر نے اپنی اہلیہ کو طلاق دیکر مہمانوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔

العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق مصری دارالحکومت قاہرہ میں بیٹی کی شادی کی تقریب کے دوران شوہر نے اپنی اہلیہ کو طلاق دیدی جبکہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کی۔

دوسری جانب بیوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شوہر اور اسکے درمیان اختلافات تھے جبکہ جولائی میں علیحدگی ہوگئی تھی تاہم اس کے باوجود وہ بچوں کی دیکھ بھال اور بیٹی کی شادی کی غرض سے شوہر کے گھر رک گئی تھی۔

بیوی نے شوہر کے رویے کو “اس کے خلاف سازش کرنے کی کوشش” قرار دیا ہے۔

ویڈیو میں شوہر نے بیٹی کو شادی کی مبارکباد دی جبکہ بیوی کو طلاق دینے کا اعلان بھی کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version